شمالی وزیرستان میں معلومات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کے دوران 4 دہشت گرد مار گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان سپاہی صدام شہید جبکہ دو جوان زخمی ہوگئے

راولپنڈی۔22نومبر (اے پی پی):شمالی وزیرستان میں معلومات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کے دوران 4 دہشت گرد مار گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان سپاہی صدام شہید جبکہ دو جوان زخمی ہوگئے ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گروں کی پناہ گاہ پر آپریشن کیا، دہشت گردوں نے …

راولپنڈی۔22نومبر (اے پی پی):شمالی وزیرستان میں معلومات پر مبنی آپریشن (آئی بی او) کے دوران 4 دہشت گرد مار گئے، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان سپاہی صدام شہید جبکہ دو جوان زخمی ہوگئے ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ رات سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں دہشت گروں کی پناہ گاہ پر آپریشن کیا، دہشت گردوں نے فرار ہونے کے لئے فائرنگ شروع کر دی تھی، آئی بی او آپریشن کے دوران چاروں دہشت گرد مارے گئے۔

مزید خبریں