اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار …
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری تعزیتی بیان میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔








