سینیٹر شبلی فراز کامحمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کی والدہ کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار

اسلام آباد۔22نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نےمحمد نواز شریف اور محمد شہباز شریف کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر افسوس اور دکھ کا اظہار کیا۔ اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

مزید خبریں