لاہور ۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ اور والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی کے بارے میں بریفنگ اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،مشیر برائےداخلہ شہزاد اکبر ، چیف سیکرٹری پنجاب اور سول ایویشن کے اعلی عہدے …
وزیراعظم کی زیر صدارت سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ اور والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی کے بارے میں بریفنگ اجلاس

مزید خبریں
لاہور ۔25نومبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پراجیکٹ اور والٹن ائیرپورٹ کی منتقلی کے بارے میں بریفنگ اجلاس بدھ کو یہاں منعقد ہوا ۔وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل، وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان ،مشیر برائےداخلہ شہزاد اکبر ، چیف سیکرٹری پنجاب اور سول ایویشن کے اعلی عہدے داروں نے شرکت کی۔ وزیراعظم میڈیا آفس کے مطابق اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان نے حکام کو تاکید کی سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پروجیکٹ والٹن کو در پیش تمام روکاوٹوں کو جلد از جلد قانون کے مطابق حل کیا جائے تا کہ اس منصوبے سے خطیر معاشی فائدہ حاصل ہو سکے ۔








