اسلام آباد۔26نومبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال عون عباس بپی نے ایوان صدر میں ملاقات کی ہے۔یہ بات جمعرات کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےایم ڈی بیت المال عون عباس بپی کی ملاقات

مزید خبریں