اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):ماہرین صحت کی کورونا وبا ء کے حوالے سے فورم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں کورونا کے مثبت کیسسز کا تناسب 7.01 فیصد ہےسب سے زیادہ مثبت تناسب میرپور میں دیکھا گیا جو کہ 24.85 فیصد ہے اس کے بعد حیدرآباد 22.181 فیصد اور کراچی میں …
مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں ماہرین صحت کی کورونا وبا ء کے حوالے سے فورم کو بریفنگ

مزید خبریں
اسلام آباد۔29نومبر (اے پی پی):ماہرین صحت کی کورونا وبا ء کے حوالے سے فورم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ مختلف علاقوں میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ پر قابو پانے کے لئے عملی اقدامات کیے جارہے ہیں ملک میں کورونا کے مثبت کیسسز کا تناسب 7.01 فیصد ہےسب سے زیادہ مثبت تناسب میرپور میں دیکھا گیا جو کہ 24.85 فیصد ہے اس کے بعد حیدرآباد 22.181 فیصد اور کراچی میں 18.96 فیصد ہے۔پاکستان بھر میں کورونا کے مریضوں کی حالت تشویشناک ہے اور تشویشناک مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔مختلف وفاقی اکائیوں میں کورونا کے مثبت کیسسز کے تناسب کے لحاظ سے۔آزاد جموں و کشمیر 16.58 فیصد ، بلوچستان 9.12 فیصد، گلگت بلتستان 5.56 فیصد ، اسلام آباد 5.30 فیصد ،خیبر پختونخوا میں 5.31 فیصد ، پنجاب 3.45 فیصد اور سندھ 15.31 فیصد ہے۔صوبوں میں کورونا مثبت کیسسز کے لحاظ سے، پنجاب *لاہور – 4.00 فیصدراولپنڈی – 6.80 فیصدملتان 2.55 فیصد* سندھ *کراچی – 18.96 فیصدحیدرآباد – 22.18 فیصد خیبرپختونخوا*پشاور – 11.12 فیصد، بلوچستان *کوئٹہ – 8.84 فیصد، اسلام آباد،5.30 فیصد*آزاد کشمیر*میرپور – 24.85 فیصدمظفرآباد – 17.95 فیصد گلگت بلتستان *گلگت – 6.77 فیصد*ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کیلئے مختص کردہ وینٹیلیٹرز کی تفصیلات *ملک بھر میں کورونا کے 273 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں جن میں سے* پنجاب *فیصل آباد ۔4لاہور۔ 63ملتان ۔31راولپنڈی۔ 25* سندھ *حیدرآباد ۔0کراچی۔ 61* خیبرپختونخوا *ایبٹ آباد ۔0پشاور۔ 34 بلوچستان *کوئٹہ ۔0* اسلام آباد،45 مریض وینٹیلیٹرز پر ہیں۔* آزاد جموں کشمیر*میرپور ۔0مظفرآباد ۔0* گلگت بلتستان میں کوئی مریض وینٹیلیٹر پر نہیں ہے۔ ملک بھر میں کورونا کے سیریس مریضوں کی تعداد 2 ہزار 186 ہے جن میں سےپنجاب میں 620 مریضسندھ میں681 مریضخیبرپختونخوا میں 488 مریضبلوچستان میں 16 مریضاسلام آباد میں 31 مریضآزاد جموں کشمیر میں 50 مریض اور گلگت بلتستان میں 16 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔*ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 2 ہزار 964 آکسیجن کی سہولیات والے بیڈز مختص کیے گئے ہیں جن میں سے، پنجاب *فیصل آباد۔ 492لاہور۔ 433راولپنڈی۔ 52ملتان ۔36*خیبرپختونخوا،ایبٹ آباد۔ 84پشاور۔ 709، بلوچستان *کوئٹہ۔ 811اسلام آباد میں 148،آزاد جموں کشمیر*میرپور۔ 101مظفرآباد۔ 57گلگت بلتستان میں 41 آکسیجن کی سہولیات والے بیڈز مختص کیے گئے ہیں۔








