اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات کنول شوذب نے کہا ہے کہن لیگ کے رہنما اپنے خود کو معیشت کا چیمپئن کہتے اور ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہےکہ ن لیگ کےدور حکومت میں شریف خاندان کے بزنس نے 9 ہزار فیصد ترقی کی جبکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہو گئی،انہوں …
ن لیگ کےدور حکومت میں شریف خاندان کے بزنس نے 9 ہزار فیصد ترقی کی اور ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہو گئی،کنول شوذب

مزید خبریں
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات کنول شوذب نے کہا ہے کہن لیگ کے رہنما اپنے خود کو معیشت کا چیمپئن کہتے اور ترقی کے بڑے بڑے دعوے کرتے ہیں۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہےکہ ن لیگ کےدور حکومت میں شریف خاندان کے بزنس نے 9 ہزار فیصد ترقی کی جبکہ پاکستان کی ٹیکسٹائل کی صنعت بند ہو گئی،انہوں نے کہا کہ آج جب پی ٹی آئی کی ایماندار حکومت میں وزیراعظم عمران خان کی دن رات محنت سے ٹیکسٹائل کا شعبہ ترقی کے ریکارڈ بنا رہا ہے ۔








