ابوظہبی ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلیں گے۔ وہاب ریاض کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل …
ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلوں گا، وہاب

مزید خبریں
ابوظہبی ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرلیں گے۔ وہاب ریاض کو ون ڈے میں وکٹوں کی سنچری مکمل کرنے کےلئے دو وکٹیں درکار ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل (آج) بدھ کو شیخ زید سٹیڈیم، ابوظہبی میں کھیلا جائے گا








