سید ذوالفقار بخاری کا دامن کوہ میں نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کا جائزہ

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی وچیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ سید ذوالفقار بخاری نے دامن کوہ میں نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کا جائزہ لیا ہے۔ وزارت اوورسیز کے مطابق معاون خصوصی و چیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ زلفی بخاری نے چیئرمین سی ڈی اے و کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کے ہمراہ دامن کوہ میں سیاحوں کے لئے نئے سرے سے تعمیر کئے جانے …

اسلام آباد۔7دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کے معاون خصوصی وچیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ سید ذوالفقار بخاری نے دامن کوہ میں نئے سیاحتی مقامات کی تعمیر کا جائزہ لیا ہے۔ وزارت اوورسیز کے مطابق معاون خصوصی و چیئرمین نیشنل ٹورازم کوآرڈینیشن بورڈ زلفی بخاری نے چیئرمین سی ڈی اے و کمشنر اسلام آباد عامر علی احمد کے ہمراہ دامن کوہ میں سیاحوں کے لئے نئے سرے سے تعمیر کئے جانے والی جگہوں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے کام کا جائزہ لیا۔