اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقتصادی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں اور بالخصوص پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور کنسٹرکشن کے شعبعوں میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی سے جنوبی ایشیائی ممالک اور پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے بحالی کارجحان اور خصوصاً پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور تعمیرات کے شعبوں کی سرگرمیوں …
پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے بحالی کارجحان،مینوفیکچرنگ اور تعمیرات کے شعبوں کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ،ایشیائی ترقیاتی بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):جنوبی ایشیا کے ممالک میں اقتصادی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں اور بالخصوص پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور کنسٹرکشن کے شعبعوں میں نمایاں بہتری ہوئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی سے جنوبی ایشیائی ممالک اور پاکستان میں معاشی سرگرمیوں میں تیزی سے بحالی کارجحان اور خصوصاً پاکستان میں مینوفیکچرنگ اور تعمیرات کے شعبوں کی سرگرمیوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔








