اسلام آباد۔17دسمبر (اے پی پی):وزیر اعظم کےمشیر برائے احتساب وداخلہ بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں.جمعرات کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ صاف ظاہر ہے مولانا اور مریم گٹھ جوڑ کرپشن زدہ پرانا چھانگا مانگا الیکشن چاہتے ہیں۔
مولانا اور مریم دونوں وزیر اعظم کے تجویز کردہ شفاف سینیٹ انتخابات کے بارے میں پریشان ہیں، شہزاد اکبر

مزید خبریں