اسلام آباد۔18دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔یہ بات جمعہ کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی ۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات

مزید خبریں