صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کاسینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد۔21دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹر کلثوم پروین کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں صدر مملکت نے کلثوم پروین کے اہلِ خانہ سے دلّی ہمدردی و افسوس کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے دعا کی کہ اللّہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔