آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال اتوار کو حسب ذیل رہی: تفصیلات کے مطابق دریا ئے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 19600کیوسک اور اخرج45000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 7800 کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد8500 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام …

اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال اتوار کو حسب ذیل رہی: تفصیلات کے مطابق دریا ئے سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد 19600کیوسک اور اخرج45000 کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 7800 کیوسک اور اخراج 7800 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد8500 کیوسک اور اخراج5000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد8000کیوسک اور اخراج8000کیوسک۔جناح: بیراج آمد69800کیوسک اور اخراج62300 کیوسک،چشمہ: آمد 56300 کیوسک اوراخراج 13000کیوسک، تونسہ: آمد21400کیوسک اور اخراج 20900 کیوسک، پنجند: آمد7000 کیوسک، اور اخراج Nilکیوسک، گدو: آمد 24500کیوسک اور اخراج 19400کیوسک، سکھر: آمد20600کیوسک اور اخراج صفرکیوسک، کوٹری:آمد2200کیوسک اور اخراج 3200 کیوسک۔ رہی تربیلا:ر ڈئم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1473.66 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.173 ملین ایکڑ فٹ رہا۔منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1164.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.382 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.150 ملین ایکڑ فٹ۔ ریکارڈ کیا گیا۔