اسلام آباد۔29دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ منگل کو وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا

مزید خبریں