جکارتہ۔7جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے شہر سبانگ میں 5.0 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح انڈونیشیا کے شہرسبانگ سے 124 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ ریکٹر سکیل پرزلزے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز 76.99 کلومیٹر …
انڈونیشیا میں 5.0 شدت کا زلزلہ

مزید خبریں
جکارتہ۔7جنوری (اے پی پی):انڈونیشیا کے شہر سبانگ میں 5.0 شدت کےزلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعرات کی صبح انڈونیشیا کے شہرسبانگ سے 124 کلومیٹر دور شمال مغربی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے ہیں۔ ریکٹر سکیل پرزلزے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی ،زلزلے کا مرکز 76.99 کلومیٹر زمین کی گہرائی تھا ۔ زلزلے کے فوری بعد کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔








