پیرو میں 5.3شدت کا زلزلہ

لیما۔21جنوری (اے پی پی):پیرو کے شہر چینگویلو میں 5.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بدھ کی رات 11بجکر 9منٹ پرپیرو کے جنوب مشرق میں واقع شہر چینگویلو سے 45کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکزپیر و کے جنوب مغرب کی جانب سطح زمین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں …

لیما۔21جنوری (اے پی پی):پیرو کے شہر چینگویلو میں 5.3شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بدھ کی رات 11بجکر 9منٹ پرپیرو کے جنوب مشرق میں واقع شہر چینگویلو سے 45کلومیٹر دور زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کا مرکزپیر و کے جنوب مغرب کی جانب سطح زمین سے 10کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی مالی و جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔