میتھیو طوفان سے متاثرہ ہیٹی کے 14 لاکھ افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے،بان کی مون

اقوام متحدہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ میتھیو طوفان سے متاثر ہونے والے ملک ہیٹی کے 14 لاکھ افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی میں میتھیو طوفان سے اب تک 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ریسکیو اہکار امدادی کارروائیوں کے لئے دور دراز کے علاقوں میں پہنچ رہے ہیں …

اقوام متحدہ ۔ 11 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ میتھیو طوفان سے متاثر ہونے والے ملک ہیٹی کے 14 لاکھ افراد کو ہنگامی بنیادوں پر امداد کی ضرورت ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیٹی میں میتھیو طوفان سے اب تک 372 افراد ہلاک ہوئے ہیں تاہم ریسکیو اہکار امدادی کارروائیوں کے لئے دور دراز کے علاقوں میں پہنچ رہے ہیں جس سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply