سعودی عرب اور فرانس کی مشترکہ فوجی مشقیں جاری

پیرس ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب اور فرانس کی بری فوج کی ایلیٹ فورس کے خصوصی دستوں پر مشتمل مشترکہ فوجی مشقیں جاری ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینٹول کے عنوان سے جاری ان فوجی مشقوں میں دونوں ملکوں کی فوجیں ایک دوسرے کے جنگی تجربات سے استفادہ حاصل کر رہی ہیں۔

Leave a Reply