میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی آئندہ ہفتے بھارت کا دورہ کریں گی

ینگون ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) میانمار کی رہنماءآنگ سان سوچی 17 اکتوبر کو ایک بڑے وفد کے ہمراہ بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔جرمن میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی بھارت کے مغربی شہر گووا میں ایک علاقائی سمٹ میں شرکت کے بعد اہم ملکی وزراءکے ہمراہ بھارت کے تین روز کے باقاعدہ دورے کا آغاز 17 اکتوبر سے کریں گی۔ میانمار کی وزارت خارجہ کے مطابق …

ینگون ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) میانمار کی رہنماءآنگ سان سوچی 17 اکتوبر کو ایک بڑے وفد کے ہمراہ بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گی۔جرمن میڈیا کے مطابق آنگ سان سوچی بھارت کے مغربی شہر گووا میں ایک علاقائی سمٹ میں شرکت کے بعد اہم ملکی وزراءکے ہمراہ بھارت کے تین روز کے باقاعدہ دورے کا آغاز 17 اکتوبر سے کریں گی۔ میانمار کی وزارت خارجہ کے مطابق سوچی اس دورے میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی، صدر پرنب مکھرجی اور وزیر خارجہ سشما سوراج سے بھی ملاقاتیں کریں گی۔

Leave a Reply