نائجیریا میں مزید 21 مغوی طالبات کو بازیاب کرا لیا گیا

ابوجا ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) نائجیریا کے شہر چیبوک سے اغوا کی جانے والی مزید21 طالبات کو رہا کروا کر انھیں ان کے اہل خانہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ان لڑکیوں کو شدت پسند جنگجو گروپ بوکو حرام نے اغوا کیا تھا۔نائجیریا کے وزیر اطلاعات لائی محمد نے کہا کہ رہائی باقی تمام لڑکیوں کی رہائی کے متعلق پہلا قدم ہے۔

Leave a Reply