اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط استوار کرنے اور خطے میں خوشحالی لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اس مرحلے کے دوران ملک صنعتی ، سماجی ،معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کے ذریعے سےدور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے …
سی پیک پاکستان میں خوشحالی لائے گا،علاقائی روابط استوار ہوں گے،معین الحق

مزید خبریں
اسلام آباد۔30مارچ (اے پی پی):چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ روابط استوار کرنے اور خطے میں خوشحالی لانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس مرحلے کے دوران ملک صنعتی ، سماجی ،معاشی ترقی اور غربت کے خاتمے کے ذریعے سےدور دراز اور پسماندہ علاقوں کی ترقی کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں نے بی آر آئی کو ویژنری پراجیکٹ قرار دیا۔








