اقوام متحدہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ اسماعیل عولد شیخ احمد نے یمن میں 3روزہ جنگ بندی کا اعلان کیاہے جس پر عملدرآمد کاآغاز آج (بدھ سے) ہوگا۔ خصوصی نمائندہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ تشدد اور خونریزی کے واقعات میں تعطل اور اس عرصے کے درمیان امدادی سرگرمیوں کی رفتار تیز ہو گی۔ قبل ازیں یمنی وزیر خارجہ …
اقوام متحدہ کے خصوصی نمائند ے کا یمن میں 3روزہ جنگ بندی کا اعلان

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) یمن کیلئے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ اسماعیل عولد شیخ احمد نے یمن میں 3روزہ جنگ بندی کا اعلان کیاہے جس پر عملدرآمد کاآغاز آج (بدھ سے) ہوگا۔ خصوصی نمائندہ کی طرف سے جاری بیان میں کہاگیاہے کہ تشدد اور خونریزی کے واقعات میں تعطل اور اس عرصے کے درمیان امدادی سرگرمیوں کی رفتار تیز ہو گی۔ قبل ازیں یمنی وزیر خارجہ عبدالمالک المخلفی ہادی نے 72گھنٹوں کیلئے جنگ بندی معاہدے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ جنگ بندی کی اس موت میں توسیع بھی ہوسکتی ہے ۔








