سمندری طوفان ساریکا چین کے ساحلی شہر وینگ سٹی سے ٹکرا گیا

بیجنگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سمندری طوفان ساریکا منگل کی صبح چین کے جنوبی صوبے ہینان کے ساحلی شہر وینگ سٹی سے ٹکرا گیا۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان مقامی وقت کے مطابق 9بجکر 50منٹ پر شہر سے ٹکرایا۔ طوفان کے مرکز میں چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 162کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ چکی ہے۔ طوفان کے زیر اثر علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ حکام نے …

بیجنگ ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) سمندری طوفان ساریکا منگل کی صبح چین کے جنوبی صوبے ہینان کے ساحلی شہر وینگ سٹی سے ٹکرا گیا۔ مقامی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان مقامی وقت کے مطابق 9بجکر 50منٹ پر شہر سے ٹکرایا۔ طوفان کے مرکز میں چلنے والی ہواﺅں کی رفتار 162کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ چکی ہے۔ طوفان کے زیر اثر علاقوں میں موسلادھار بارش جاری ہے۔ حکام نے سینکڑوں ماہی گیر وںاور تعمیراتی مزدوروں کو محفو ظ مقامات پر منتقل کردیا۔

Leave a Reply