کابل ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا،کابل میں مقناطیسی بم کے دھماکے میں ایک آفسرزخمی ہوگیا،ارزگان میں مسلح افراد نے معروف قبائیلی رہنماءکو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایاکہ افغان فوج نے صوبہ بغلان کے شمالی علاقہ پل خمری میں عسکریت پسندوں کے خلاف تازہ کارروائیاں شروع کردی ہے۔حکام کے …
افغانستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 8عسکریت پسندوں ہلاک

مزید خبریں
کابل ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) افغانستان کے صوبہ بغلان میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا،کابل میں مقناطیسی بم کے دھماکے میں ایک آفسرزخمی ہوگیا،ارزگان میں مسلح افراد نے معروف قبائیلی رہنماءکو فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔افغان میڈیا کے مطابق حکام نے بتایاکہ افغان فوج نے صوبہ بغلان کے شمالی علاقہ پل خمری میں عسکریت پسندوں کے خلاف تازہ کارروائیاں شروع کردی ہے۔حکام کے مطابق اس کارروائی میں اب تک 8عسکریت پسند ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔کارروائی میں فوج اورپولیس اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔دارالحکومت کابل میں مقناطیسی بم کے دھماکے میں ایک آفسرزخمی ہوگیا۔حکام کے مطابق منگل کو ٹرمینل ایریا میں چیف ایگزیکٹوآفس کے ایک آفسر کی گاڑی میں دھماکہ ہوا۔








