آسٹریلیا سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ صحیح سلوک نہیں کر رہا، ایمنسٹی انٹرنیشنل

لندن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ سلوک کے معاملے پر آسٹریلوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے مطابق نارو میں قائم ایک مرکز میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔بیان کے مطابق یہ مرکز کھلی فضا میں …

لندن ۔ 18 اکتوبر (اے پی پی) انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کے ساتھ سلوک کے معاملے پر آسٹریلوی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا رپورٹس کے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کے مطابق نارو میں قائم ایک مرکز میں سیاسی پناہ کے متلاشی افراد کے ساتھ بدسلوکی کی جاتی ہے۔بیان کے مطابق یہ مرکز کھلی فضا میں قائم ایک جیل ہے، جس کا مقصد پریشان حال ان افراد کو اس قدر تکلیف پہنچانا ہے کہ وہ آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کے حصول کی کوشش ہی ترک کر دیں۔ آسٹریلیا کی حکومت پڑوسی ریاست نارو میں قائم اس مرکز کے اخراجات برداشت کرتی ہے۔

Leave a Reply