ناسا کی طرف سے مشتری کی طرف بھیجے گئے خلائی تحقیقی مشن میں خرابی

واشنگٹن ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) امریکی خلائی ادارہ ناسا کی طرف سے مشتری کی طرف بھیجے گئے خلائی تحقیقی مشن میں خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث مشتری کے گرد گردش کے دوران اس کے قریب ترین 4200 کلومیٹر کے فاصلے سے تصاویر اور دیگر معلومات حاصل کرنے کا ہدف ترک کرناپڑا ۔ ناسا حکام کے مطابق 3.6 ٹن وزنی خلا ئی گاڑی کو مشتری تک لے …

واشنگٹن ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) امریکی خلائی ادارہ ناسا کی طرف سے مشتری کی طرف بھیجے گئے خلائی تحقیقی مشن میں خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث مشتری کے گرد گردش کے دوران اس کے قریب ترین 4200 کلومیٹر کے فاصلے سے تصاویر اور دیگر معلومات حاصل کرنے کا ہدف ترک کرناپڑا ۔ ناسا حکام کے مطابق 3.6 ٹن وزنی خلا ئی گاڑی کو مشتری تک لے جانے والے خلائی جہاز کا کمپیوٹر سسٹم بھی اچانک ” سیف موڈ” پر چلا گیا ہے تاہم ماہرین خلائی مشن کو بحال کرنے کی کوششوں میں مصروف اور کامیابی کیلئے پرامید ہیں ۔

Leave a Reply