جاپان شدید زلزلہ، سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی

ٹوکیو ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کے مغربی حصے میں جمعہ کی علی الصبح شدید زلزلہ آیا تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں ملی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی علی الصبح دو بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر6.6 تھی اور اس کا مرکز زمین میں …

ٹوکیو ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) جاپان کے مغربی حصے میں جمعہ کی علی الصبح شدید زلزلہ آیا تاہم سونامی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے سے کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی فوری طور پر اطلاع نہیں ملی۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی علی الصبح دو بجے آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر6.6 تھی اور اس کا مرکز زمین میں صرف10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ جاپانی ٹی وی پر زلزلے کے باعث ٹاٹوری پری فیکچر میں عمارات جھولتی دکھائی گئیں۔

Leave a Reply