دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے سیاسی تبدیلیاں ناگزیر ہیں، ایرانی صدر

تہران۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے ا یران میں سیاسی تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہم نے عالمی سطح پر ’ایرانوفوبیا‘ دیکھا، جسے دور کر کے ہی بیرون دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھ سکتے ہیں۔ غیرملکی سفارت کاروں اور مقامی کاروباری شخصیات کے ایک اجلاس میں شرکت سے …

تہران۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھانے کے لیے ا یران میں سیاسی تبدیلیاں ناگزیر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ گزشتہ کچھ برسوں میں ہم نے عالمی سطح پر ’ایرانوفوبیا‘ دیکھا، جسے دور کر کے ہی بیرون دنیا کے ساتھ تجارتی تعلقات بڑھ سکتے ہیں۔ غیرملکی سفارت کاروں اور مقامی کاروباری شخصیات کے ایک اجلاس میں شرکت سے قبل رپورٹرز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے روحانی نے کہا کہ عالمی سطح پر ایران مخالف جذبات کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے، تاکہ ایران اپنی اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی لائے۔

Leave a Reply