سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے لندن میں دہشت گردی کے الزام میں19سالہ نوجوان کو گرفتارکرلیا

لندن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی)سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے لندن میں دہشت گردی کے الزام میں19سالہ نوجوان کو گرفتارکرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ نوجوان کو ایک زیرزمین ٹرین سٹیشن سے اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب اس مقام سے مشتبہ پیکج برآمدہوا۔پولیس کے مطابق ملزم کو شمالی لندن میں حملوں پر اکسانے اوردہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیاہے۔مذکورہ شخص کی …

لندن ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی)سکاٹ لینڈ یارڈ پولیس نے لندن میں دہشت گردی کے الزام میں19سالہ نوجوان کو گرفتارکرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ نوجوان کو ایک زیرزمین ٹرین سٹیشن سے اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب اس مقام سے مشتبہ پیکج برآمدہوا۔پولیس کے مطابق ملزم کو شمالی لندن میں حملوں پر اکسانے اوردہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیاہے۔مذکورہ شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Leave a Reply