نیویارک ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدارتی انتخا بات کی امید وار ہلیری کلنٹن کے نیویارک میں واقع دفتر میں بھیجا گیا مشتبہ پاﺅڈر کا لفافہ برآمد کر لیا گیا تاہم پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے حوالہ سے کہا ہے کہ پاﺅڈر سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ ہفتہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ لفافہ پہلے مین ہٹن میں واقع ہلیری …
ہلیری کلنٹن کے دفتر سے مشتبہ پاﺅڈر برآمد، مواد خطرناک نہیں تھا ، پولیس

مزید خبریں
نیویارک ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) امریکی صدارتی انتخا بات کی امید وار ہلیری کلنٹن کے نیویارک میں واقع دفتر میں بھیجا گیا مشتبہ پاﺅڈر کا لفافہ برآمد کر لیا گیا تاہم پولیس نے ابتدائی تحقیقات کے حوالہ سے کہا ہے کہ پاﺅڈر سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے ۔ ہفتہ کو امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق یہ لفافہ پہلے مین ہٹن میں واقع ہلیری کنٹن کے دفتر کو بھیجا گیا تھا جہاں سے ہلیری کلنٹن کی صدارتی انتخابی مہم کے کارکنوں نے یہ لفافہ نیو یارک کے علاقہ بروکلین میں واقع ان کے دفتر بھجوادیا ۔








