پنسلوانیا ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا امریکا سے متنفر ہوچکی ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے دشمنوں کے ساتھ فلپائن جیسے ملکوں کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا امریکا سے نفرت کرتی ہے ۔ٹرمپ نے ریاست …
دنیا امریکا سے منتفر ہوچکی ہے، ٹرمپ

مزید خبریں
پنسلوانیا ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں ریپبلیکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ دنیا امریکا سے متنفر ہوچکی ہے۔پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے صدارتی انتخابات میں ریپبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کے دشمنوں کے ساتھ فلپائن جیسے ملکوں کے اتحاد کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دنیا امریکا سے نفرت کرتی ہے ۔ٹرمپ نے ریاست پنسلوانیا میں اپنے حامیوں کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا ہمارے ملک کے صدر سے نفرت کرتی ہے اور دنیا والے ہم سے متنفر ہیں ۔








