چینی نوجوانوں میں بیرونی مک تعلیم حاصل کرنے کے رحجان میں اضافہ

بیجنگ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) چینی نوجوانوں میں بیرونی ممالک خصوصا امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کا رحجان فروغ پزیر ہے ۔ اتوار کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں گریجوایشن کی تعلیم حاصل کرنے والے چینی نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 42 فی صد ہو گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اب چھوٹی عمر کے طلباءبھی اب ماضی کی نسبت ذیادہ تعداد میں …

بیجنگ ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) چینی نوجوانوں میں بیرونی ممالک خصوصا امریکہ میں تعلیم حاصل کرنے کا رحجان فروغ پزیر ہے ۔ اتوار کو چینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکہ میں گریجوایشن کی تعلیم حاصل کرنے والے چینی نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 42 فی صد ہو گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ اب چھوٹی عمر کے طلباءبھی اب ماضی کی نسبت ذیادہ تعداد میں بیرونی ممالک جاکر تعلیم حاصل کر رہے ہیں اور اس وقت 52 فی صد چینی طلباء امریکہ میں ہائی سکول سطح کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔

Leave a Reply