قومی ٹےم ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ مےں شرکت کےلئے12 نومبر کو کینیڈا روانہ ہوگی

110

اسلام آباد ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) 7رکنی قومی ٹےم ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ مےں شرکت کے لئے 12 نومبر کو کینیڈا روانہ ہوگی۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے صدر کرنل (ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق ورلڈ جونیئر تائیکوانڈو چیمپئن شپ 15 سے 20 نومبر تک کینیڈا میں کھیلی جائے گی جس مےں 4کھلاڑی اور 3افےشلز پاکستان کی نمائندگی کرےں گے