اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی پیدوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے مالی سال کے 10 ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی پیدوار 41 ہزار 327 یونٹس رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران ٹریکٹروں کی ملکی پیداوار 2500 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی ۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ …
رواں مالی سال کے دوران مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی پیدوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد

مزید خبریں
اسلام آباد۔17جون (اے پی پی):وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد نے کہا کہ رواں مالی سال کے دوران مقامی سطح پر ٹریکٹروں کی پیدوار میں نمایاں اضافہ ہوا ہے مالی سال کے 10 ماہ کے دوران ٹریکٹروں کی پیدوار 41 ہزار 327 یونٹس رہی جبکہ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے دوران ٹریکٹروں کی ملکی پیداوار 2500 یونٹس ریکارڈ کی گئی تھی ۔
جمعرات کو ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہاکہ بڑی صنعتوں کی پیدوار میں اضافے سے ملکی اور بین الاقوامی معاشی سرگرمیاں معمولی پر آ رہی ہیں ۔انہوں نے کہا ہمارا بڑے پیمانے کا صنعتی شعبہ (ایل ایس ایم ) بھرپور پیداوار دے رہا ہے۔








