نیویارک۔15جولائی (اے پی پی):امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.73 ڈالر یعنی 2.26 فیصد گرکر 74.76 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.12 ڈالر یعنی 2.82 فیصد کمی کے ساتھ 73.13 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
امریکا،خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصدکمی

مزید خبریں
نیویارک۔15جولائی (اے پی پی):امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی۔ نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.73 ڈالر یعنی 2.26 فیصد گرکر 74.76 ڈالر فی بیرل رہے۔
ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 2.12 ڈالر یعنی 2.82 فیصد کمی کے ساتھ 73.13 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








