الرقہ کو داعش سے آزاد کرانے کے آپریشن میں حصہ لیں گے، سعودی عرب

ریاض۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔العربیہ سے بات کرتے ہوئے جنرل عسیری نے کہا کہ توقع ہے کہ جلد ہی امریکا کی قیادت میں شام کے الرقہ …

ریاض۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر اور عرب اتحادی فوج کے ترجمان جنرل احمد عسیری نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں امریکا کی قیادت میں ’داعش‘ کے مرکز الرقہ میں فوجی آپریشن میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔العربیہ سے بات کرتے ہوئے جنرل عسیری نے کہا کہ توقع ہے کہ جلد ہی امریکا کی قیادت میں شام کے الرقہ شہر میں داعش کے گڑھ میں فوجی آپریشن شروع کیا جائے گا

Leave a Reply