بشار حکومت سے وابستہ 10 شخصیات بلیک لسٹ

برسلز ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) یورپی یونین کے رکن ممالک نے شام پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کرتے ہوئے صدر بشارالاسد کی مقرب 10 اہم شخصیات کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔یورپی یونین کی کونسل برائے خارجہ امور کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کونسل کے 28 ممالک اسد حکومت سے وابستہ 10 اہم شخصیات پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کی ہیں

Leave a Reply