واکس ویگن کا مستقبل میں مزید دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان

فرینکفرٹ ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) جرمنی کی کارساز کمپنی واکس ویگن نے مستقبل میں مزید دس ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل گیٹ سکینڈل کی شکار واکس ویگن کے حکام نے الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری کے منصوبے پر توجہ مرکوز کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے باعث آئندہ چند سالوںمیں 10ہزار ملازمین کو فارغ کیا جاسکتاہے

Leave a Reply