آئس لینڈ،انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد کی کامیابی

ریک جاویک ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) آئس لینڈ کے انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وسط مدتی انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے 63 رکنی ایوان میں 12 نشستیں جیت کر برتری حاصل کرلی ہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پائریٹس اتحاد مرکزی دھارے کی سیاست کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکس …

ریک جاویک ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) آئس لینڈ کے انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے کامیابی حاصل کرلی۔ فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے مطابق وسط مدتی انتخابات میں پائریٹس پارٹی کی قیادت میں اتحاد نے 63 رکنی ایوان میں 12 نشستیں جیت کر برتری حاصل کرلی ہے ۔ سرکاری ٹی وی کے مطابق پائریٹس اتحاد مرکزی دھارے کی سیاست کے خلاف ہے۔ واضح رہے کہ ٹیکس سکینڈل کے بعد ملک میں وسط مدتی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا تھا

Leave a Reply