سرینگر ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے موجودہ احتجاجی تحریک کو کشمیریوں کا پرامن انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی پروگرام عوام کی خواہشات کے عین مطابق منظر عام پر لیا جا رہا ہے اور اس میں کوئی زبردستی نہیں ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں ایک نیوز کانفرنس …
کشمیریوں کی تحریک پرامن انقلاب ہے، یاسین ملک
مزید خبریں
سرینگر ۔ 31 اکتوبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے موجودہ احتجاجی تحریک کو کشمیریوں کا پرامن انقلاب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ احتجاجی پروگرام عوام کی خواہشات کے عین مطابق منظر عام پر لیا جا رہا ہے اور اس میں کوئی زبردستی نہیں ہے ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک لوگ چاہیں گے یہ پروگرام جاری رہے گا۔








