نیویارک ۔ یکم نومبر (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام عائد کیا ہے کہ نائجیریا کے سکیورٹی اہلکار خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے بیان میں کہا ہے کہ رواں برس جولائی میں نائجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کے سات …
نائجیریا میں سکیورٹی اہلکار جنسی زیادتیوں میں ملوث ہیں، ہیومن رائٹس واچ

مزید خبریں
نیویارک ۔ یکم نومبر (اے پی پی) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے الزام عائد کیا ہے کہ نائجیریا کے سکیورٹی اہلکار خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات میں ملوث ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے بیان میں کہا ہے کہ رواں برس جولائی میں نائجیریا کے شمال مشرقی شہر میدوگوری میں داخلی طور پر بے گھر ہونے والے افراد کے سات کیمپوں میں جنسی زیادتی کے 43 واقعات سامنے آئے








