ریاض ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یورپی یونین کے خارجہ اور سکیورٹی امور کی سربراہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان اور فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سے متعلق مختلف امور اور سعودی مملکت اور یورپی یونین کے کمیشن کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوو¿ں پر …
شاہ سلمان سے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ کی ملاقات

مزید خبریں
ریاض ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے یورپی یونین کے خارجہ اور سکیورٹی امور کی سربراہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق شاہ سلمان اور فیڈریکا موگرینی نے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی سے متعلق مختلف امور اور سعودی مملکت اور یورپی یونین کے کمیشن کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوو¿ں پر تبادلہ خیال کیا ہے








