انڈونیشیا میں لاپتہ ہونے والے مال بردار طیارے کا ملبہ مل گیا

جکارتہ۔ یکم نومبر (اے پی پی) انڈونیشیا میں پیر کو لاپتہ ہونے والے مال بردار طیارے کا ملبہ مشرقی صوبے پاپوا کے پہاڑی علاقے سے مل گیا۔ امدادی کارکنوں نے طیارے کے عملہ کو 4 ارکان کی لاشیں جائے حادثہ سے برآمد کرلی ہیں۔ انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ کے ترجمان بمبانگ اروان کے مطابق حادثی میں مال بردار طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ یہ طیارہ تیمیکا نامی شہر …

جکارتہ۔ یکم نومبر (اے پی پی) انڈونیشیا میں پیر کو لاپتہ ہونے والے مال بردار طیارے کا ملبہ مشرقی صوبے پاپوا کے پہاڑی علاقے سے مل گیا۔ امدادی کارکنوں نے طیارے کے عملہ کو 4 ارکان کی لاشیں جائے حادثہ سے برآمد کرلی ہیں۔ انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ کے ترجمان بمبانگ اروان کے مطابق حادثی میں مال بردار طیارہ مکمل طور پر تباہ ہوگیا ۔ یہ طیارہ تیمیکا نامی شہر سے پیر کی صبح 7بجکر 57منٹ پر الاگا کے لئے روانہ ہوا۔

Leave a Reply