مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوجیوں نے گزشتہ ماہ17 شہریوں کو شہیدکیا

سرینگر ۔ یکم نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ کے دوران 2کم عمر لڑکوں سمیت 17 بے گناہ شہریوں کو شہید کیا۔کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ سیکشن کی طرف سے منگل کو جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق ان شہادتوں کے نتیجے میں 1خاتون بیوہ اور2 بچے یتیم ہوئے۔

Leave a Reply