نیامے ۔ 2 نومبر (اے پی پی) مغربی افریقی ملک نائیجر میں کسانوں اور خانہ بدوش چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 افراد ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہو گئے۔حکام نے بتایا کہ نائیجر کے جنوبی سرحد کے قریب بانگوئ? گاوں میں جانوروں نے کسانوں کی فصل کو نقصان پہنچا یا۔اس کے بعد کسانوں اور چرواہوں کے درمیان اچانک جھڑپ شروع ہوگئی۔
نائیجر میں کسانوں اور چرواہوں کے درمیان جھڑپ میں 18 ہلاک

مزید خبریں