تہران۔ 3نومبر (اے پی پی) ایران کی ایک عدالت نے رواں سال 2 جنوری کو تہران میں قائم سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر یلغار کرنے کے لیے درجنوں ملزمان کو باعزت بری قرار دیا ہے۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق تہران کی ایک عدالت نے سعودی عرب کے سفارت خانے پر یلغار کرنے میں ملوث 45 افراد کو بری قرار دیا ہے
تہران میں سعودی سفارتخانے پر حملے کے ملزمان باعزت بری

مزید خبریں