ترکی کے دفاعی صنعتی ادارے اسیلسان اور قزاخستان کی فوج کے درمیان فوجی سازو سامان سے متعلق سمجھوتہ

انقرہ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ترکی کے دفاعی صنعتی اور تجارتی ادارے اسیلسان اور قزاقستان کی فوج کے درمیان طے پانے والے 3 ملین 5 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کے سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسیلسان اور قزاقستان کی فوج کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے 2017 تک ترکی کی جانب سے قزاقستان کو فوجی …

انقرہ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) ترکی کے دفاعی صنعتی اور تجارتی ادارے اسیلسان اور قزاقستان کی فوج کے درمیان طے پانے والے 3 ملین 5 لاکھ 70 ہزار ڈالر مالیت کے سمجھوتے پر دستخط کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق اسیلسان اور قزاقستان کی فوج کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کی رو سے 2017 تک ترکی کی جانب سے قزاقستان کو فوجی سازو سامان فراہم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا جائے گا۔

Leave a Reply