قبرص مذاکرات کے نتیجے میں سیاسی تصفیہ سال رواں کے آخر تک ممکن ہو سکتا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور قبرص کے خصوصی نمائندے ایسپین بارتھ آئیڈ نے کہا ہے کہ قبرص مذاکرات کے نتیجے میں سیاسی تصفیہ سال رواں کے آخر تک ممکن ہو سکتا ہے۔ آئیڈ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا کہ اس سلسلے میں پیش رفت آخری مراحل میں ہے اور لگتا ہے کہ …

اقوام متحدہ ۔ 3 نومبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے امور قبرص کے خصوصی نمائندے ایسپین بارتھ آئیڈ نے کہا ہے کہ قبرص مذاکرات کے نتیجے میں سیاسی تصفیہ سال رواں کے آخر تک ممکن ہو سکتا ہے۔ آئیڈ نے گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس کے دوران اس بات کا اظہار کیا کہ اس سلسلے میں پیش رفت آخری مراحل میں ہے اور لگتا ہے کہ جزیرے میں دو ریاستی وفاق کا عمل جلد ہی پورا ہو سکے گا

Leave a Reply