حریت قیادت نے احتجاجی کیلنڈر میں10نومبر تک توسیع کردی

سرینگر۔ 3 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کشمےر مےں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہرےوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی کیلنڈر میں 10نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک …

سرینگر۔ 3 نومبر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی اور دیگر حریت رہنماﺅں میر واعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک پر مشتمل مشترکہ حریت قیادت نے وادی کشمےر مےں جاری انتفادہ کے دوران بے گناہ شہرےوں کے قتل عام کے خلاف احتجاجی کیلنڈر میں 10نومبر تک توسیع کردی ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مشترکہ حریت قیادت نے سرینگر میں جاری ایک بیان میںجمعہ کو سرینگر،کپواڑہ ،بارہمولہ ،بانڈی پورہ، بڈگام، گاندربل،پلوامہ ،شوپیاں، کولگام اور اسلام آبادمیں آزادی مارچ کرنے کی کال دی ہے ۔

Leave a Reply